كُتِبَ
عَلَیْكُمُ
الْقِتَالُ
وَهُوَ
كُرْهٌ
لَّكُمْ ۚ
وَعَسٰۤی
اَنْ
تَكْرَهُوْا
شَیْـًٔا
وَّهُوَ
خَیْرٌ
لَّكُمْ ۚ
وَعَسٰۤی
اَنْ
تُحِبُّوْا
شَیْـًٔا
وَّهُوَ
شَرٌّ
لَّكُمْ ؕ
وَاللّٰهُ
یَعْلَمُ
وَاَنْتُمْ
لَا
تَعْلَمُوْنَ
۟۠
تم پر لڑائی کا حکم ہوا ہے اور وہ تم کو گراں معلوم ہوتی ہے ہوسکتا ہے کہ تم ایک چیز کوناگوار سمجھو اور وہ تمھارے ليے بھلی ہو اور ہوسکتا ہے کہ تم ایک چیز کو پسند کرو اور وہ تمھارے ليے بری ہو اور اللہ جانتاہے تم نہیں جانتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد بقائے ملت کا بنیادی اصول ٭٭…
دشمنان اسلام سے دین اسلام کے بچاؤ کے لیے جہاد کی فرضیت کا اس آیت میں حکم ہو رہا ہے زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں جہاد ہر شخص پر فرض ہے، خواہ لڑائی میں نکلے خواہ بیٹھا رہے سب کا فرض ہے کہ جب ان سے مدد طلب کی جائے تو وہ امداد کریں جب ان سے فریاد کی جائے یہ فریاد رسی کریں جب
جہاد بقائے ملت کا بنیادی اصول ٭٭…
دشمنان اسلام سے دین اسلام کے بچاؤ کے لیے جہاد کی فرضیت کا اس آیت میں حکم ہو رہا ہے زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں جہاد ہر ش