البقرة 2:208 يا ايها الذين امنوا ادخلوا في السلم كافة ولا تتبعوا خطوات الشيطان انه لكم عدو مبين ٢٠٨
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
ادْخُلُوْا
فِی
السِّلْمِ
كَآفَّةً ۪
وَّلَا
تَتَّبِعُوْا
خُطُوٰتِ
الشَّیْطٰنِ ؕ
اِنَّهٗ
لَكُمْ
عَدُوٌّ
مُّبِیْنٌ
۟
اے ایمان لانے والوں! تم پورے کے پورے اسلام میں آجاؤ1 اور شیطان کی پیروی نہ کرو کہ وہ تمہارا کھلا دشمن ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مکمل اطاعت ہی مقصود ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے اوپر ایمان لانے والوں اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کرنے والوں سے ارشاد فرماتا ہے کہ وہ کل احکام کو بجا لائیں کل ممنوعات سے بچ جائیں کامل شریعت پر عمل کریں سلم سے مراد سلام ہے اطاعت اور صلح جوئی بھی مراد ہے «کافۃ» کے معنی سب کے سب پورے پورے، ع
مکمل اطاعت ہی مقصود ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے اوپر ایمان لانے والوں اور اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کرنے والوں سے ارشاد فرماتا ہے کہ وہ کل احکا