البقرة 2:202 اولايك لهم نصيب مما كسبوا والله سريع الحساب ٢٠٢
اُولٰٓىِٕكَ
لَهُمْ
نَصِیْبٌ
مِّمَّا
كَسَبُوْا ؕ
وَاللّٰهُ
سَرِیْعُ
الْحِسَابِ
۟
یہی لوگ ہیں جن کے لئے ان کے کاموں کا حصہ (یعنی اجر نیک تیار) ہے اور خدا جلد حساب لینے والا (اور جلد اجر دینے والا) ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تکمیل حج کے بعد ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ حکم کرتا ہے کہ فراغت حج کے بعد اللہ تعالیٰ کا بہ کثرت ذکر کرو، اگلے جملے کے ایک معنی تو یہ بیان کیے گئے ہیں کہ اس طرح اللہ کا ذکر کرو جس طرح بچہ اپنے ماں باپ کو یاد کرتا رہتا ہے، دوسرے معنی یہ ہیں کہ اہل جاہلیت حج کے موقع پر ٹھہرتے وقت کوئی کہتا تھا میرا باپ بڑا مہ
تکمیل حج کے بعد ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ حکم کرتا ہے کہ فراغت حج کے بعد اللہ تعالیٰ کا بہ کثرت ذکر کرو، اگلے جملے کے ایک معنی تو یہ بیان کیے گئے ہیں کہ اس ط