البقرة 2:200 فاذا قضيتم مناسككم فاذكروا الله كذكركم اباءكم او اشد ذكرا فمن الناس من يقول ربنا اتنا في الدنيا وما له في الاخرة من خلاق ٢٠٠
فَاِذَا
قَضَیْتُمْ
مَّنَاسِكَكُمْ
فَاذْكُرُوا
اللّٰهَ
كَذِكْرِكُمْ
اٰبَآءَكُمْ
اَوْ
اَشَدَّ
ذِكْرًا ؕ
فَمِنَ
النَّاسِ
مَنْ
یَّقُوْلُ
رَبَّنَاۤ
اٰتِنَا
فِی
الدُّنْیَا
وَمَا
لَهٗ
فِی
الْاٰخِرَةِ
مِنْ
خَلَاقٍ
۟
پھر جب تم اپنے حج کے اعمال پورے کرلو تو اللہ کو یاد کرو جس طرح تم پہلے اپنے باپ دادا کو یاد کرتے تھے، بلکہ اس سے بھی زیادہ پس کوئی آدمی کہتا ہے اے ہمارے رب، ہم کو اسی دنیا میں دے دے، اور آخرت میں اس کا کچھ حصہ نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تکمیل حج کے بعد ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ حکم کرتا ہے کہ فراغت حج کے بعد اللہ تعالیٰ کا بہ کثرت ذکر کرو، اگلے جملے کے ایک معنی تو یہ بیان کیے گئے ہیں کہ اس طرح اللہ کا ذکر کرو جس طرح بچہ اپنے ماں باپ کو یاد کرتا رہتا ہے، دوسرے معنی یہ ہیں کہ اہل جاہلیت حج کے موقع پر ٹھہرتے وقت کوئی کہتا تھا میرا باپ بڑا مہ
تکمیل حج کے بعد ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ حکم کرتا ہے کہ فراغت حج کے بعد اللہ تعالیٰ کا بہ کثرت ذکر کرو، اگلے جملے کے ایک معنی تو یہ بیان کیے گئے ہیں کہ اس ط