ثُمَّ
اَفِیْضُوْا
مِنْ
حَیْثُ
اَفَاضَ
النَّاسُ
وَاسْتَغْفِرُوا
اللّٰهَ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
پھر طواف کو چلو جہاں سے سب لوگ چلیں اور اللہ سے معافی مانگو یقینا اللہ بخشنے والا، رحم کرنے والاہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
قریش سے خطاب اور معمول نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٭٭…
«”ثُمَّ“» یہاں پر خبر کا خبر پر عطف ڈالنے کے لیے ہے تاکہ ترتیب ہو جائے، گویا کہ عرفات میں ٹھہرنے والے کو حکم ملا کہ وہ یہاں سے مزدلفہ جائے تاکہ مشعر الحرام کے پاس اللہ تعالیٰ کا ذکر کر سکے، اور یہ بھی فرما دیا کہ وہ تمام لوگوں کے ساتھ عرفات می
قریش سے خطاب اور معمول نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ٭٭…
«”ثُمَّ“» یہاں پر خبر کا خبر پر عطف ڈالنے کے لیے ہے تاکہ ترتیب ہو جائے، گویا کہ عرفات میں ٹھہ