البقرة 2:187 احل لكم ليلة الصيام الرفث الى نسايكم هن لباس لكم وانتم لباس لهن علم الله انكم كنتم تختانون انفسكم فتاب عليكم وعفا عنكم فالان باشروهن وابتغوا ما كتب الله لكم وكلوا واشربوا حتى يتبين لكم الخيط الابيض من الخيط الاسود من الفجر ثم اتموا الصيام الى الليل ولا تباشروهن وانتم عاكفون في المساجد تلك حدود الله فلا تقربوها كذالك يبين الله اياته للناس لعلهم يتقون ١٨٧
اُحِلَّ
لَكُمْ
لَیْلَةَ
الصِّیَامِ
الرَّفَثُ
اِلٰی
نِسَآىِٕكُمْ ؕ
هُنَّ
لِبَاسٌ
لَّكُمْ
وَاَنْتُمْ
لِبَاسٌ
لَّهُنَّ ؕ
عَلِمَ
اللّٰهُ
اَنَّكُمْ
كُنْتُمْ
تَخْتَانُوْنَ
اَنْفُسَكُمْ
فَتَابَ
عَلَیْكُمْ
وَعَفَا
عَنْكُمْ ۚ
فَالْـٰٔنَ
بَاشِرُوْهُنَّ
وَابْتَغُوْا
مَا
كَتَبَ
اللّٰهُ
لَكُمْ ۪
وَكُلُوْا
وَاشْرَبُوْا
حَتّٰی
یَتَبَیَّنَ
لَكُمُ
الْخَیْطُ
الْاَبْیَضُ
مِنَ
الْخَیْطِ
الْاَسْوَدِ
مِنَ
الْفَجْرِ ۪
ثُمَّ
اَتِمُّوا
الصِّیَامَ
اِلَی
الَّیْلِ ۚ
وَلَا
تُبَاشِرُوْهُنَّ
وَاَنْتُمْ
عٰكِفُوْنَ ۙ
فِی
الْمَسٰجِدِ ؕ
تِلْكَ
حُدُوْدُ
اللّٰهِ
فَلَا
تَقْرَبُوْهَا ؕ
كَذٰلِكَ
یُبَیِّنُ
اللّٰهُ
اٰیٰتِهٖ
لِلنَّاسِ
لَعَلَّهُمْ
یَتَّقُوْنَ
۟
تمھارے ليے روزہ کی رات میں اپنی بیویوں کے پاس جانا جائز کیا گیا وہ تمھارے ليے لباس ہیں اور تم ان کے ليے لباس ہو اللہ نے جانا کہ تم اپنے آپ سے خیانت کر رہے تھے تو اس نے تم پر عنایت کی اور تم کو معاف کردیا تو اب تم ان سے ملو اور چاہو جو اللہ نے تمھارے ليے لکھ دیا ہے اور کھاؤ اور پیو، یہاں تک کہ صبح کی سفید دھاری کالی دھاری سے الگ ظاہر ہوجائے پھر پورا کرو روزہ رات تک اور جب تم مسجد میں اعتکاف میں ہو تو بیویوں سے خلوت نہ کرویہ اللہ کی حدیں ہیں تو ان کے نزدیک نہ جاؤ اس طرح اللہ اپنی آیتیں لوگوں کے ليے بیان کرتا ہے تاکہ وہ بچیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رمضان میں مراعات اور کچھ پابندیاں ٭٭…
ابتدائے اسلام میں یہ حکم تھا کہ افطار کے بعد کھانا پینا، جماع کرنا عشاء کی نماز تک جائز تھا اور اگر کوئی اس سے بھی پہلے سوگیا تو اس پر نیند آتے ہی حرام ہو گیا، اس میں صحابہ رضی اللہ عنہم کو قدرے مشقت ہوئی جس پر یہ رخصت کی آیتیں نازل ہوئیں اور آسانی کے احکام مل گئے
رمضان میں مراعات اور کچھ پابندیاں ٭٭…
ابتدائے اسلام میں یہ حکم تھا کہ افطار کے بعد کھانا پینا، جماع کرنا عشاء کی نماز تک جائز تھا اور اگر کوئی اس سے بھی