البقرة 2:169 انما يامركم بالسوء والفحشاء وان تقولوا على الله ما لا تعلمون ١٦٩
اِنَّمَا
یَاْمُرُكُمْ
بِالسُّوْٓءِ
وَالْفَحْشَآءِ
وَاَنْ
تَقُوْلُوْا
عَلَی
اللّٰهِ
مَا
لَا
تَعْلَمُوْنَ
۟
وہ تم کو صرف برے کام اور بے حیائی کی تلقین کرتا ہے اور اس بات کی کہ تم اللہ کی طرف وہ باتیں منسوب کرو جن کے بارے میں تم کو کوئی علم نہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
روزی دینے والا کون؟ ٭٭…
اوپر چونکہ توحید کا بیان ہوا تھا اس لیے یہاں یہ بیان ہو رہا ہے کہ تمام مخلوق کا روزی رساں بھی وہی ہے، فرماتا ہے کہ میرا یہ احسان بھی نہ بھولو کہ میں نے تم پر پاکیزہ چیزیں حلال کیں جو تمہیں لذیذ اور مرغوب ہیں جو نہ جسم کو ضرر پہنچائیں نہ صحت کو نہ عقل و ہوش کو ضرر دیں، میں تمہیں
روزی دینے والا کون؟ ٭٭…
اوپر چونکہ توحید کا بیان ہوا تھا اس لیے یہاں یہ بیان ہو رہا ہے کہ تمام مخلوق کا روزی رساں بھی وہی ہے، فرماتا ہے کہ میرا یہ احسان