وَقَالَ
الَّذِیْنَ
اتَّبَعُوْا
لَوْ
اَنَّ
لَنَا
كَرَّةً
فَنَتَبَرَّاَ
مِنْهُمْ
كَمَا
تَبَرَّءُوْا
مِنَّا ؕ
كَذٰلِكَ
یُرِیْهِمُ
اللّٰهُ
اَعْمَالَهُمْ
حَسَرٰتٍ
عَلَیْهِمْ ؕ
وَمَا
هُمْ
بِخٰرِجِیْنَ
مِنَ
النَّارِ
۟۠
وہ لوگ جو پیچھے چلے تھے، کہیں گے کاش ہم کو دنیا کی طرف لوٹنے كا موقع مل جاتا تو ہم بھی ان سے الگ ہوجاتے جیسے یہ ہم سے الگ ہوگئے اس طرح اللہ ان کے اعمال کو انھیں حسرت بناکر دکھائے گا اور وہ آگ سے نکل نہ سکیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
محبت الہٰ اپنی پسند ہے؟ ٭٭…
اس آیت میں مشرکین کا دنیوی اور اخروی حال بیان ہو رہا ہے، یہ اللہ کا شریک مقرر کرتے ہیں اس جیسا اوروں کو ٹھہراتے ہیں اور پھر ان کی محبت اپنے دل میں ایسی ہی جماتے ہیں جیسی اللہ کی ہونی چاہیئے حالانکہ وہ معبود برحق صرف ایک ہی ہے، وہ شریک اور حصہ داری سے پاک ہے بخاری و مسلم میں
محبت الہٰ اپنی پسند ہے؟ ٭٭…
اس آیت میں مشرکین کا دنیوی اور اخروی حال بیان ہو رہا ہے، یہ اللہ کا شریک مقرر کرتے ہیں اس جیسا اوروں کو ٹھہراتے ہیں اور پھر