اَمْ
تُرِیْدُوْنَ
اَنْ
تَسْـَٔلُوْا
رَسُوْلَكُمْ
كَمَا
سُىِٕلَ
مُوْسٰی
مِنْ
قَبْلُ ؕ
وَمَنْ
یَّتَبَدَّلِ
الْكُفْرَ
بِالْاِیْمَانِ
فَقَدْ
ضَلَّ
سَوَآءَ
السَّبِیْلِ
۟
کیا تم چاہتے ہو کہ اپنے رسول سے سوالات کرو جس طرح اس سے پہلے موسیٰ سے سوالات کيے گئے اور جس شخص نے ایمان کو انکار سے بدل لیا، وہ یقینا سیدھی راہ سے بھٹک گیا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کثرت سوال حجت بازی کے مترادف ہے! ٭٭…
اس آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو روکتے ہوئے فرماتا ہے کہ کسی واقعہ کے ہونے سے پہلے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فضول سوال نہ کیا کو۔ یہ کثرت سوال کی عادت بہت بری ہے جیسے اور جگہ ارشاد ہے آیت «يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تَسْــــَٔـلُوْا عَنْ
کثرت سوال حجت بازی کے مترادف ہے! ٭٭…
اس آیت کریمہ میں اللہ تعالیٰ ایمان والوں کو روکتے ہوئے فرماتا ہے کہ کسی واقعہ کے ہونے سے پہلے میرے نبی صلی اللہ عل