البقرة 2:100 اوكلما عاهدوا عهدا نبذه فريق منهم بل اكثرهم لا يومنون ١٠٠
اَوَكُلَّمَا
عٰهَدُوْا
عَهْدًا
نَّبَذَهٗ
فَرِیْقٌ
مِّنْهُمْ ؕ
بَلْ
اَكْثَرُهُمْ
لَا
یُؤْمِنُوْنَ
۟
کیا جب بھی وہ کوئی وعدہ کریں گے تو ان کا ایک گروہ اس کو توڑ پھینکے گا بلکہ ان میں سے اکثر ایمان نہیں رکھتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سلیمان علیہ السلام جادوگر نہیں تھے ٭٭…
یعنی اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے ایسی نشانیاں جو آپ کی نبوت کی صریح دلیل بن سکیں نازل فرما دی ہیں یہودیوں کی مخصوص معلومات کا ذخیرہ ان کی کتاب کی پوشیدہ باتیں ان کی تحریف و تبدیل احکام وغیرہ سب ہم نے اپنی معجزہ نما کتاب قرآن کریم میں بیان فرما دیئے ہیں جنہ
سلیمان علیہ السلام جادوگر نہیں تھے ٭٭…
یعنی اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہم نے ایسی نشانیاں جو آپ کی نبوت کی صریح دلیل بن سکیں نازل فرما دی ہیں یہودیوں