الأعراف 7:63 اوعجبتم ان جاءكم ذكر من ربكم على رجل منكم لينذركم ولتتقوا ولعلكم ترحمون ٦٣
اَوَعَجِبْتُمْ
اَنْ
جَآءَكُمْ
ذِكْرٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
عَلٰی
رَجُلٍ
مِّنْكُمْ
لِیُنْذِرَكُمْ
وَلِتَتَّقُوْا
وَلَعَلَّكُمْ
تُرْحَمُوْنَ
۟
کیا تم کو اس بات سے تعجب ہوا ہے کہ تم میں سے ایک شخص کے ہاتھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس نصیحت آئی تاکہ وہ تم کو ڈرائے اور تاکہ تم پرہیزگار بنو اور تاکہ تم پر رحم کیا جائے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نوح علیہ السلام پر کیا گزری؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام اپنی قوم سے فرما رہے ہیں کہ تم اس بات کو انوکھا اور تعجب والا نہ سمجھو کہ اللہ تعالیٰ اپنے لطف و کرم سے کسی انسان پر اپنی وحی نازل فرمائے اور اسے اپنی پیغمبری سے ممتاز کر دے تاکہ وہ تمہیں ہو شیار کر دے۔ پھر تم شرک و کفر سے الگ ہو کر عذاب الٰہی سے نجات پ
نوح علیہ السلام پر کیا گزری؟ ٭٭…
نوح علیہ السلام اپنی قوم سے فرما رہے ہیں کہ تم اس بات کو انوکھا اور تعجب والا نہ سمجھو کہ اللہ تعالیٰ اپنے لطف و کرم سے