الَّذِیْنَ
اتَّخَذُوْا
دِیْنَهُمْ
لَهْوًا
وَّلَعِبًا
وَّغَرَّتْهُمُ
الْحَیٰوةُ
الدُّنْیَا ۚ
فَالْیَوْمَ
نَنْسٰىهُمْ
كَمَا
نَسُوْا
لِقَآءَ
یَوْمِهِمْ
هٰذَا ۙ
وَمَا
كَانُوْا
بِاٰیٰتِنَا
یَجْحَدُوْنَ
۟
وہ جنھوں نے اپنے دین کو کھیل اور تماشا بنالیا تھا اور جن کو دنیا کی زندگی نے دھوکے میں ڈال رکھا تھا پس آج ہم ان کو بھلادیں گے جس طرح انھوں نے اپنے اس دن کی ملاقات کو بھلادیا تھا اور جیسا کہ وہ ہماری نشانیوں کا انکار کرتے رہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
جیسی کرنی ویسی بھرنی ٭٭…
دوزخیوں کی ذلت و خواری اور ان کا بھیک مانگنا اور ڈانٹ دیا جانا بیان ہو رہا ہے کہ وہ جنتیوں سے پانی یا کھانا مانگیں گے۔ اپنے نزدیک کے رشتے، کنبے والے جیسے باپ، بیٹے، بھائی، بہن وغیرہ سے کہیں گے کہ ہم جل بھن رہے ہیں، بھوکے پیاسے ہیں، ہمیں ایک گھونٹ پانی یا ایک لقمہ کھانا دے دو۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی ٭٭…
دوزخیوں کی ذلت و خواری اور ان کا بھیک مانگنا اور ڈانٹ دیا جانا بیان ہو رہا ہے کہ وہ جنتیوں سے پانی یا کھانا مانگیں گے۔ اپنے نزد