وَاِذَا
قُرِئَ
الْقُرْاٰنُ
فَاسْتَمِعُوْا
لَهٗ
وَاَنْصِتُوْا
لَعَلَّكُمْ
تُرْحَمُوْنَ
۟
اور جب قرآن پڑھا جائے تو اس کو توجہ سے سنو اور خاموش رہو، تاکہ تم پر رحمت کی جائے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی ٭٭…
چونکہ اوپر کی آیت میں بیان تھا کہ یہ قرآن لوگوں کے لیے بصیرت و بصارت ہے اور ساتھ ہی ہدایت اور رحمت ہے۔ اس لیے اس آیت میں اللہ تعالیٰ جل و علا حکم فرماتا ہے کہ اس کی عظمت اور احترام کے طور پر اس کی تلاوت کے وقت کان لگا کر اسے سنو۔ ایسا نہ کرو جیسا کفار قریش نے کیا
سورہ فاتحہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی ٭٭…
چونکہ اوپر کی آیت میں بیان تھا کہ یہ قرآن لوگوں کے لیے بصیرت و بصارت ہے اور ساتھ ہی ہدایت اور رحمت ہے۔ اس لیے اس آ