الأعراف 7:201 ان الذين اتقوا اذا مسهم طايف من الشيطان تذكروا فاذا هم مبصرون ٢٠١
اِنَّ
الَّذِیْنَ
اتَّقَوْا
اِذَا
مَسَّهُمْ
طٰٓىِٕفٌ
مِّنَ
الشَّیْطٰنِ
تَذَكَّرُوْا
فَاِذَا
هُمْ
مُّبْصِرُوْنَ
۟ۚ
جو لوگ ڈر رکھتے ہیں جب کبھی شیطان کے اثر سے کوئی برا خیال انھیں چھوجاتا ہے تو وہ فوراً چونک پڑتے ہیں اور پھر اسی وقت ان کو سوجھ آجاتی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جو اللہ سے ڈرتا ہے ، شیطان اس سے ڈرتا ہے ٭٭…
طائف کی دوسری قرأت «طیف» ہے۔ یہ دونوں مشہور قرأتیں ہیں۔ دونوں کے معنی ایک ہیں۔ بعض نے لفظی تعریف بھی کی ہے۔
فرمان ہے کہ وہ لوگ جو اللہ سے ڈرنے والے ہیں، جنہیں اللہ کا ڈر ہے، جو نیکیوں کے عامل اور برائیوں سے رکنے والے ہیں، انہیں جب کبھی غصہ آ جائے، یا شیط
جو اللہ سے ڈرتا ہے ، شیطان اس سے ڈرتا ہے ٭٭…
طائف کی دوسری قرأت «طیف» ہے۔ یہ دونوں مشہور قرأتیں ہیں۔ دونوں کے معنی ایک ہیں۔ بعض نے لفظی تعریف بھی کی ہ