یَسْـَٔلُوْنَكَ
عَنِ
السَّاعَةِ
اَیَّانَ
مُرْسٰىهَا ؕ
قُلْ
اِنَّمَا
عِلْمُهَا
عِنْدَ
رَبِّیْ ۚ
لَا
یُجَلِّیْهَا
لِوَقْتِهَاۤ
اِلَّا
هُوَ ؔؕۘ
ثَقُلَتْ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
لَا
تَاْتِیْكُمْ
اِلَّا
بَغْتَةً ؕ
یَسْـَٔلُوْنَكَ
كَاَنَّكَ
حَفِیٌّ
عَنْهَا ؕ
قُلْ
اِنَّمَا
عِلْمُهَا
عِنْدَ
اللّٰهِ
وَلٰكِنَّ
اَكْثَرَ
النَّاسِ
لَا
یَعْلَمُوْنَ
۟
وہ تم سے قیامت کی بابت پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہوگا کہو، اس کا علم تو میرے رب ہی کے پاس ہے وہی اس کے وقت پر اس کو ظاہر کرے گا وہ بھاری ہو رہی ہے آسمانوں میں اور زمین میں وہ جب تم پر آئے گی تو اچانک آجائے گی وہ تم سے پوچھتے ہیں گویا کہ تم اس کی تحقیق کرچکے ہو کہو، اس کا علم تو بس اللہ ہی کے پاس ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قیامت کب اور کس وقت؟ ٭٭…
یہ دریافت کرنے والے قریشی بھی تھے اور یہودی بھی۔ لیکن چونکہ یہ آیت مکی ہے اس لیے ٹھیک یہی ہے کہ قریشیوں کا سوال تھا چونکہ وہ قیامت کے قائل ہی نہ تھے، اس لیے اس قسم کے سوال کیا کرتے تھے کہ «وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَـٰذَا الْوَعْدُ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ» [21-الأنبياء:38] ” اگ
قیامت کب اور کس وقت؟ ٭٭…
یہ دریافت کرنے والے قریشی بھی تھے اور یہودی بھی۔ لیکن چونکہ یہ آیت مکی ہے اس لیے ٹھیک یہی ہے کہ قریشیوں کا سوال تھا چونکہ وہ قی