الأعراف 7:186 من يضلل الله فلا هادي له ويذرهم في طغيانهم يعمهون ١٨٦
مَنْ
یُّضْلِلِ
اللّٰهُ
فَلَا
هَادِیَ
لَهٗ ؕ
وَیَذَرُهُمْ
فِیْ
طُغْیَانِهِمْ
یَعْمَهُوْنَ
۟
جس کو اللہ بے راہ کردے اس کو کوئی راہ دکھانے والا نہیں اور وہ ان کو سرکشی ہی میں بھٹکتا ہوا چھوڑ دیتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
میری نشانیاں اور تعلیم گمراہوں کے لئے بےسود ہیں ٭٭…
جس پر گمراہی لکھ دی گئی ہے، اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ وہ چاہے ساری نشانیاں دیکھ لے لیکن بےسود۔ «وَمَن يُرِدِ اللَّـهُ فِتْنَتَهُ فَلَن تَمْلِكَ لَهُ مِنَ اللَّـهِ شَيْئًا» [5-المائدة:41] ” اللہ کا ارادہ جس کے لیے فتنے کا ہو، تو اس کا کوئی اخت
میری نشانیاں اور تعلیم گمراہوں کے لئے بےسود ہیں ٭٭…
جس پر گمراہی لکھ دی گئی ہے، اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا۔ وہ چاہے ساری نشانیاں دیکھ لے لیکن بےسود۔ «