اَوَلَمْ
یَنْظُرُوْا
فِیْ
مَلَكُوْتِ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ
وَمَا
خَلَقَ
اللّٰهُ
مِنْ
شَیْءٍ ۙ
وَّاَنْ
عَسٰۤی
اَنْ
یَّكُوْنَ
قَدِ
اقْتَرَبَ
اَجَلُهُمْ ۚ
فَبِاَیِّ
حَدِیْثٍ
بَعْدَهٗ
یُؤْمِنُوْنَ
۟
کیا انھوں نے آسمانوں اور زمین کے نظام پر نظر نہیں کی اور جو کچھ اللہ نے پیدا کیا ہے ہر چیز سے، اور اس بات پر کہ شاید ان کی مدت قریب آگئی ہو پس اس کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
شیطانی چکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ جل شانہ کی اتنی بڑی وسیع بادشاہت میں سے اور زمین و آسمان کی ہر طرح کی مخلوق میں سے کسی ایک چیز نے بھی بعد از غور و فکر انہیں یہ توفیق نہ دی کہ یہ باایمان ہو جاتے؟ اور رب کو بےنظیر و بےشبہ واحد و فرد مان لیتے؟ اور جان لیتے کہ اتنی بڑی خلق کا خالق، اتنے بڑے ملک کا واحد مالک ہی
شیطانی چکر ٭٭…
اللہ تعالیٰ جل شانہ کی اتنی بڑی وسیع بادشاہت میں سے اور زمین و آسمان کی ہر طرح کی مخلوق میں سے کسی ایک چیز نے بھی بعد از غور و فکر انہیں