اَوَلَمْ
یَتَفَكَّرُوْا ٚ
مَا
بِصَاحِبِهِمْ
مِّنْ
جِنَّةٍ ؕ
اِنْ
هُوَ
اِلَّا
نَذِیْرٌ
مُّبِیْنٌ
۟
کیا ان لوگوں نے غور نہیں کیاکہ ان کے ساتھی کو کوئی جنون نہیں ہے وہ تو ایک صاف ڈرانے والا ہے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
صداقت رسالت پر اللہ کی گواہی ٭٭…
کیا ان کافروں نے کبھی اس بات پر غور کیا کہ «وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ» [81-التكوير:22] ” جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں جنون کی کوئی بات بھی ہے؟ “
جیسے فرمان ہے «قُلْ إِنَّمَا أَعِظُكُم بِوَاحِدَةٍ أَن تَقُومُوا لِلَّـهِ مَثْنَىٰ وَفُرَادَىٰ ثُمَّ ت
صداقت رسالت پر اللہ کی گواہی ٭٭…
کیا ان کافروں نے کبھی اس بات پر غور کیا کہ «وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ» [81-التكوير:22] ” جناب رسول اللہ صلی ا