وَاِذْ
تَاَذَّنَ
رَبُّكَ
لَیَبْعَثَنَّ
عَلَیْهِمْ
اِلٰی
یَوْمِ
الْقِیٰمَةِ
مَنْ
یَّسُوْمُهُمْ
سُوْٓءَ
الْعَذَابِ ؕ
اِنَّ
رَبَّكَ
لَسَرِیْعُ
الْعِقَابِ ۖۚ
وَاِنَّهٗ
لَغَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
اور جب تمھارے رب نے اعلان کردیا کہ وہ ان پر قیامت کے دن تک ضرور ایسے لوگ بھیجتا رہے گا جو ان کو نہایت برا عذاب ديں بے شک تیرا رب جلد سزا دینے والا ہے اور بے شک وہ بخشنے والا، مہربان ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کی نافرمانی کا انجام ذلت و رسوائی ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے یہود کو اطلاع کر دی کہ ان کی اس سخت نافرمانی اور باربار کی بغاوت اور ہر موقعہ پر نافرمانی، رب سے سرکشی اور اللہ کے حرام کو اپنے کام میں لانے کے لئے حیلہ جوئی کر کے اسے حلال کی جامہ پوشی کا بدلہ یہ ہے کہ قیامت تک یہ دبے رہیں گے، ذلت میں ر
اللہ تعالٰی کی نافرمانی کا انجام ذلت و رسوائی ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے یہود کو اطلاع کر دی کہ ان کی اس سخت نافرمانی اور باربار کی بغاوت اور ہر موقعہ پر نافرما