الأعراف 7:165 فلما نسوا ما ذكروا به انجينا الذين ينهون عن السوء واخذنا الذين ظلموا بعذاب بييس بما كانوا يفسقون ١٦٥
فَلَمَّا
نَسُوْا
مَا
ذُكِّرُوْا
بِهٖۤ
اَنْجَیْنَا
الَّذِیْنَ
یَنْهَوْنَ
عَنِ
السُّوْٓءِ
وَاَخَذْنَا
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوْا
بِعَذَابٍۭ
بَىِٕیْسٍ
بِمَا
كَانُوْا
یَفْسُقُوْنَ
۟
پھر جب انھوں نے بھلادی وہ چیز جو ان کو یاد دلائی گئی تھی تو ہم نے ان لوگوں کو بچالیا جو برائی سے روکتے تھے اور ان لوگوں کو جنھوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ایک سخت عذاب میں پکڑ لیا اس ليے کہ وہ نافرمانی کرتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اصحاب سبت ٭٭…
جس بستی کے لوگوں کا ذکر ہو رہا ہے، ان کے تین گروہ ہو گئے تھے۔ ایک تو حرام شکار کھیلنے والا اور حیلے بہانوں سے مچھلی پکڑنے والا، دوسرا گروہ انہیں روکنے والا اور ان سے بیزاری ظاہر کر کے ان سے الگ ہو جانے والا اور تیسرا گروہ چپ چاپ رہ کر نہ اس کام کو کرنے والا، نہ اس سے روکنے والا۔
جیسا کہ
اصحاب سبت ٭٭…
جس بستی کے لوگوں کا ذکر ہو رہا ہے، ان کے تین گروہ ہو گئے تھے۔ ایک تو حرام شکار کھیلنے والا اور حیلے بہانوں سے مچھلی پکڑنے والا، دوسرا گروہ