وَسْـَٔلْهُمْ
عَنِ
الْقَرْیَةِ
الَّتِیْ
كَانَتْ
حَاضِرَةَ
الْبَحْرِ ۘ
اِذْ
یَعْدُوْنَ
فِی
السَّبْتِ
اِذْ
تَاْتِیْهِمْ
حِیْتَانُهُمْ
یَوْمَ
سَبْتِهِمْ
شُرَّعًا
وَّیَوْمَ
لَا
یَسْبِتُوْنَ ۙ
لَا
تَاْتِیْهِمْ ۛۚ
كَذٰلِكَ ۛۚ
نَبْلُوْهُمْ
بِمَا
كَانُوْا
یَفْسُقُوْنَ
۟
اور ان سے اس بستی کا حال پوچھو جو دریا کے کنارے تھی جب وہ سبت (سنیچر) کے بارے میں تجاوز کرتے تھے جب ان کے سبت کے دن ان کی مچھلیاں پانی کے اوپر آتیں اور جس دن سبت نہ ہوتا تو نہ آتیں ان کی آزمائش ہم نے اس طرح کی، اس ليے کہ وہ نافرمانی کر رہے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
تصدیق رسالت سے گریزاں یھودی علماء ٭٭…
پہلے آیت «وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِينَ اعْتَدَوْا مِنكُمْ فِي السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ» [2-البقرة:65] گزر چکی ہے، اسی واقعہ کا تفصیلی بیان اس آیت میں ہے۔ اللہ تعالیٰ اپنے نبی صلوات اللہ و سلامہ علیہ کو حکم دیتا ہے کہ آپ اپنے زم
تصدیق رسالت سے گریزاں یھودی علماء ٭٭…
پہلے آیت «وَلَقَدْ عَلِمْتُمُ الَّذِينَ اعْتَدَوْا مِنكُمْ فِي السَّبْتِ فَقُلْنَا لَهُمْ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئ