فَبَدَّلَ
الَّذِیْنَ
ظَلَمُوْا
مِنْهُمْ
قَوْلًا
غَیْرَ
الَّذِیْ
قِیْلَ
لَهُمْ
فَاَرْسَلْنَا
عَلَیْهِمْ
رِجْزًا
مِّنَ
السَّمَآءِ
بِمَا
كَانُوْا
یَظْلِمُوْنَ
۟۠
پھر ان میں سے ظالموں نے بدل ڈالا دوسرا لفظ اس کے سوا جو ان سے کہا گیا تھا پھر ہم نے ان پر آسمان سے عذاب بھیجا اس ليے کہ وہ ظلم کرتے تھے
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
باب
یہ سب آیتیں سورۃ البقرہ میں گزر چکی ہیں اور وہیں ان کی پوری تفسیر بھی بحمد اللہ ہم نے بیان کر دی ہے۔ وہ سورت مدنیہ ہے اور یہ مکیہ ہے۔ ان آیتوں اور ان آیتوں کا فرق بھی مع لطافت کے، ہم نے وہیں ذکر کر دیا ہے۔ دوبارہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔
صفحہ نمبر3101
باب…
یہ سب آیتیں سورۃ البقرہ میں گزر چکی ہیں اور وہیں ان کی پوری تفسیر بھی بحمد اللہ ہم نے بیان کر دی ہے۔ وہ سورت مدنیہ ہے اور یہ مکیہ ہے۔ ان آیتوں اور