الأعراف 7:161 واذ قيل لهم اسكنوا هاذه القرية وكلوا منها حيث شيتم وقولوا حطة وادخلوا الباب سجدا نغفر لكم خطيياتكم سنزيد المحسنين ١٦١
وَاِذْ
قِیْلَ
لَهُمُ
اسْكُنُوْا
هٰذِهِ
الْقَرْیَةَ
وَكُلُوْا
مِنْهَا
حَیْثُ
شِئْتُمْ
وَقُوْلُوْا
حِطَّةٌ
وَّادْخُلُوا
الْبَابَ
سُجَّدًا
نَّغْفِرْ
لَكُمْ
خَطِیْٓـٰٔتِكُمْ ؕ
سَنَزِیْدُ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟
اورجب ان سے کہا گیا کہ اس بستی میں جاکر بس جاؤ اس میں جہاں سے چاہو کھاؤ اور کہو ہم کو بخش دے اور دروازہ میں جھکے ہوئے داخل ہو، ہم تمھاری خطائیں معاف کردیں گے ہم نیکی کرنے والوں کو اور زیادہ دیتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب
یہ سب آیتیں سورۃ البقرہ میں گزر چکی ہیں اور وہیں ان کی پوری تفسیر بھی بحمد اللہ ہم نے بیان کر دی ہے۔ وہ سورت مدنیہ ہے اور یہ مکیہ ہے۔ ان آیتوں اور ان آیتوں کا فرق بھی مع لطافت کے، ہم نے وہیں ذکر کر دیا ہے۔ دوبارہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں۔
صفحہ نمبر3101
باب…
یہ سب آیتیں سورۃ البقرہ میں گزر چکی ہیں اور وہیں ان کی پوری تفسیر بھی بحمد اللہ ہم نے بیان کر دی ہے۔ وہ سورت مدنیہ ہے اور یہ مکیہ ہے۔ ان آیتوں اور