الأعراف 7:159 ومن قوم موسى امة يهدون بالحق وبه يعدلون ١٥٩
وَمِنْ
قَوْمِ
مُوْسٰۤی
اُمَّةٌ
یَّهْدُوْنَ
بِالْحَقِّ
وَبِهٖ
یَعْدِلُوْنَ
۟
اور موسیٰ کی قوم میں ایک گروہ ایسا بھی ہے جو حق کے مطابق رہنمائی کرتا ہے اور اسی کے مطابق انصاف کرتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کا قاتل گروہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتے ہیں کہ امت موسیٰ میں بھی ایک گروہ حق کا ماننے والا ہے۔ جیسے فرمان ہے «مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ أُمَّةٌ قَائِمَةٌ يَتْلُونَ آيَاتِ اللَّـهِ آنَاءَ اللَّيْلِ وَهُمْ يَسْجُدُونَ» [3-آل عمران:113] ” اہل کتاب میں سے ایک جماعت حق پر قائم ہے، راتوں کو اللہ کے
انبیاء کا قاتل گروہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتے ہیں کہ امت موسیٰ میں بھی ایک گروہ حق کا ماننے والا ہے۔ جیسے فرمان ہے «مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ أُمَّةٌ قَائ