الأعراف 7:154 ولما سكت عن موسى الغضب اخذ الالواح وفي نسختها هدى ورحمة للذين هم لربهم يرهبون ١٥٤
وَلَمَّا
سَكَتَ
عَنْ
مُّوْسَی
الْغَضَبُ
اَخَذَ
الْاَلْوَاحَ ۖۚ
وَفِیْ
نُسْخَتِهَا
هُدًی
وَّرَحْمَةٌ
لِّلَّذِیْنَ
هُمْ
لِرَبِّهِمْ
یَرْهَبُوْنَ
۟
اور جب موسیٰ کا غصہ تھما تو اس نے تختیاں اٹھائیں اور جو ان میں لکھا ہوا تھا، اس میں ہدایت اور رحمت تھی ان لوگوں کے ليے جو اپنے رب سے ڈرتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
موسیٰ علیہ السلام کو اپنی قوم پر جو غصہ تھا جب وہ جاتا رہا تو سخت غصے کی حالت میں جن تختیوں کو انہوں نے زمین پر ڈال دیا تھا، اب اٹھا لیں۔ یہ غصہ صرف اللہ کی راہ میں تھا کیونکہ آپ کی قوم نے بچھڑے کی پوجا کی تھی۔ ان تختیوں میں ہدایت و رحمت تھی۔
کہتے ہیں کہ جب کلیم اللہ نے تختیاں زمین پر ڈال دیں تو
باب…
موسیٰ علیہ السلام کو اپنی قوم پر جو غصہ تھا جب وہ جاتا رہا تو سخت غصے کی حالت میں جن تختیوں کو انہوں نے زمین پر ڈال دیا تھا، اب اٹھا لیں۔ یہ غصہ صر