الأعراف 7:152 ان الذين اتخذوا العجل سينالهم غضب من ربهم وذلة في الحياة الدنيا وكذالك نجزي المفترين ١٥٢
اِنَّ
الَّذِیْنَ
اتَّخَذُوا
الْعِجْلَ
سَیَنَالُهُمْ
غَضَبٌ
مِّنْ
رَّبِّهِمْ
وَذِلَّةٌ
فِی
الْحَیٰوةِ
الدُّنْیَا ؕ
وَكَذٰلِكَ
نَجْزِی
الْمُفْتَرِیْنَ
۟
یقیناً جن لوگوں نے بچھڑے کو معبود بنالیا عنقریب ان کو پہنچے گا غضب ان کے رب کی طرف سے اور ذلت دنیا کی زندگی میں) اور اسی طرح ہم بدلہ دیتے ہیں بہتان باندھنے والوں کو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باہم قتل کی سزا ٭٭…
ان گوسالہ پرستوں پر اللہ کا غضب نازل ہوا۔ جب تک ان لوگوں نے آپس میں ایک دوسرے کو قتل نہ کر لیا، ان کی توبہ قبول نہ ہوئی۔ جیسے کہ سورۃ البقرہ کی تفسیر میں تفصیل وار بیان ہو چکا ہے کہ انہیں حکم ہوا تھا کہ اپنے خالق سے توبہ کرو اور آپس میں ایک دوسرے کو قتل کرو۔ یہی تمہارے حق میں ٹھیک
باہم قتل کی سزا ٭٭…
ان گوسالہ پرستوں پر اللہ کا غضب نازل ہوا۔ جب تک ان لوگوں نے آپس میں ایک دوسرے کو قتل نہ کر لیا، ان کی توبہ قبول نہ ہوئی۔ جیسے کہ سور