قَالَ
اِنْ
كُنْتَ
جِئْتَ
بِاٰیَةٍ
فَاْتِ
بِهَاۤ
اِنْ
كُنْتَ
مِنَ
الصّٰدِقِیْنَ
۟
فرعون نے کہا، اگر تم کوئی نشانی لے کر آئے ہو تو اس کو پیش کرو اگر تم سچے ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
موسیٰ علیہ السلام اور فرعون ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے اور فرعون کے درمیان جو گفتگو ہوئی، اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ اللہ کے کلیم علیہ السلام نے فرمایا کہ اے فرعون! میں رب العالمین کا رسول ہوں جو تمام عالم کا خالق و مالک ہے۔ مجھے یہی لائق ہے کہ اللہ تعالیٰ کے بارہ میں وہی باتیں کہوں جو سراسر حق ہوں «ب» او
موسیٰ علیہ السلام اور فرعون ٭٭…
موسیٰ علیہ السلام کے اور فرعون کے درمیان جو گفتگو ہوئی، اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ اللہ کے کلیم علیہ السلام نے فرمایا کہ اے