ثُمَّ
بَعَثْنَا
مِنْ
بَعْدِهِمْ
مُّوْسٰی
بِاٰیٰتِنَاۤ
اِلٰی
فِرْعَوْنَ
وَمَلَاۡىِٕهٖ
فَظَلَمُوْا
بِهَا ۚ
فَانْظُرْ
كَیْفَ
كَانَ
عَاقِبَةُ
الْمُفْسِدِیْنَ
۟
پھر ان کے بعد ہم نے موسیٰ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ بھیجا فرعون اور اس کی قوم کے سرداروں کے پاس، مگر انھوں نے ہماری نشانیوں کے ساتھ ظلم کیا پس دیکھو کہ مفسدوں کا کیا انجام ہوا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
نابکار لوگوں کا تذکرہ ، انبیاء اور مومنین پر نظر کرم ٭٭…
جن رسولوں کا ذکر گزر چکا ہے یعنی نوح، ہود، صالح، لوط، شعیب «صلوات اللہ علیہم اجمعین» کے بعد ہم نے موسیٰ علیہ السلام کو اپنی دلیلیں عطا فرما کر بادشاہ مصر فرعون اور اس کی قوم کی طرف بھیجا۔ لیکن انہوں نے بھی جھٹلایا اور ظلم و زیادتی کی اور صاف ا
نابکار لوگوں کا تذکرہ ، انبیاء اور مومنین پر نظر کرم ٭٭…
جن رسولوں کا ذکر گزر چکا ہے یعنی نوح، ہود، صالح، لوط، شعیب «صلوات اللہ علیہم اجمعین» کے بعد ہ