اَوَلَمْ
یَهْدِ
لِلَّذِیْنَ
یَرِثُوْنَ
الْاَرْضَ
مِنْ
بَعْدِ
اَهْلِهَاۤ
اَنْ
لَّوْ
نَشَآءُ
اَصَبْنٰهُمْ
بِذُنُوْبِهِمْ ۚ
وَنَطْبَعُ
عَلٰی
قُلُوْبِهِمْ
فَهُمْ
لَا
یَسْمَعُوْنَ
۟
کیا سبق نہیں ملا ان کو جو زمین کے وارث ہوئے ہیں اس کے اگلے باشندوں کے بعد کہ اگر ہم چاہیں تو ان کو پکڑ لیں ان کے گناہوں پر اور ہم نے ان کے دلوں پر مہر کردی ہے پس وہ نہیں سمجھتے
پڑھیں q-and-a.tafsir
Tafsir Ibn Kathir
گناہوں میں ڈوبے لوگ؟ ٭٭…
ارشاد ہے کہ ایک گروہ نے ہمارا مقابلہ کیا اور ہم نے انہیں تاخت و تاراج کیا۔ دوسرا گروہ ان کے قائم مقام ہوا تو کیا اس پر بھی یہ بات واضح نہیں ہوتی کہ اگر وہ بداعمالیاں کریں گے تو اپنے سے اگلوں کی طرح کھو دیئے جائیں گے؟ جیسے فرمان ہے «أَفَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ أَهْلَكْنَا قَبْ
گناہوں میں ڈوبے لوگ؟ ٭٭…
ارشاد ہے کہ ایک گروہ نے ہمارا مقابلہ کیا اور ہم نے انہیں تاخت و تاراج کیا۔ دوسرا گروہ ان کے قائم مقام ہوا تو کیا اس پر بھی یہ ب