العنكبوت 29:45 اتل ما اوحي اليك من الكتاب واقم الصلاة ان الصلاة تنهى عن الفحشاء والمنكر ولذكر الله اكبر والله يعلم ما تصنعون ٤٥
اُتْلُ
مَاۤ
اُوْحِیَ
اِلَیْكَ
مِنَ
الْكِتٰبِ
وَاَقِمِ
الصَّلٰوةَ ؕ
اِنَّ
الصَّلٰوةَ
تَنْهٰی
عَنِ
الْفَحْشَآءِ
وَالْمُنْكَرِ ؕ
وَلَذِكْرُ
اللّٰهِ
اَكْبَرُ ؕ
وَاللّٰهُ
یَعْلَمُ
مَا
تَصْنَعُوْنَ
۟
(اے محمدﷺ! یہ) کتاب جو تمہاری طرف وحی کی گئی ہے اس کو پڑھا کرو اور نماز کے پابند رہو۔ کچھ شک نہیں کہ نماز بےحیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے۔ اور خدا کا ذکر بڑا (اچھا کام) ہے۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اُسے جانتا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اخلاص خوف اور اللہ کا ذکر ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اور ایمان داروں کو حکم دے رہا ہے کہ وہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے رہیں اور اسے اوروں کو بھی سنائیں اور نمازوں کی نگہبانی کریں اور پابندی سے پڑھتے رہا کریں۔ نماز انسان کو ناشائستہ کاموں اور نالائق حرکتوں سے باز رکھتی ہے۔
ن
اخلاص خوف اور اللہ کا ذکر ٭٭…
اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اور ایمان داروں کو حکم دے رہا ہے کہ وہ قرآن کریم کی تلاوت کرتے رہیں ا