العنكبوت 29:32 قال ان فيها لوطا قالوا نحن اعلم بمن فيها لننجينه واهله الا امراته كانت من الغابرين ٣٢
قَالَ
اِنَّ
فِیْهَا
لُوْطًا ؕ
قَالُوْا
نَحْنُ
اَعْلَمُ
بِمَنْ
فِیْهَا ؗۥ
لَنُنَجِّیَنَّهٗ
وَاَهْلَهٗۤ
اِلَّا
امْرَاَتَهٗ ؗۗ
كَانَتْ
مِنَ
الْغٰبِرِیْنَ
۟
ابراہیم نے کہا ” وہاں تو لوط موجود ہیں “۔ انہوں نے کہا ، ہم خوب جانتے ہیں کہ وہاں کون کون ہے۔ ہم اسے ، اور اس کی بیوی کے سوا ، اس کے باقی سب گھر والوں کو بچا لیں گے اس کی بیوی پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرشتوں کی آمد ٭٭…
لوط علیہ السلام کی جب نہ مانی گئی بلکہ سنی بھی نہ گئی تو آپ نے اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کی جس پر فرشتے بھیجے گئے۔ یہ فرشتے بشکل انسان پہلے بطور مہمان ابراہیم علیہ السلام کے گھر آئے۔ آپ نے ضیافت کا سامان تیار کیا اور سامنے لارکھا۔ جب دیکھا کہ انہیں اس کی رغبت نہ کی تو دل ہی دل میں خوفز
فرشتوں کی آمد ٭٭…
لوط علیہ السلام کی جب نہ مانی گئی بلکہ سنی بھی نہ گئی تو آپ نے اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کی جس پر فرشتے بھیجے گئے۔ یہ فرشتے بشکل انسان پ