الأنفال 8:59 ولا يحسبن الذين كفروا سبقوا انهم لا يعجزون ٥٩
وَلَا
یَحْسَبَنَّ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
سَبَقُوْا ؕ
اِنَّهُمْ
لَا
یُعْجِزُوْنَ
۟
منکرینِ حق اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ وہ بازی لے گئے، یقیناً وہ ہم کو ہرا نہیں سکتے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کفار کے مقابلہ کے ہر وقت تیار رہو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” کافر لوگ یہ نہ سمجھیں کہ وہ ہم سے بھاگ نکلے ہم ان کی پکڑ پر قادر نہیں بلکہ وہ ہر وقت ہمارے قبضہ قدرت میں ہیں وہ ہمیں ہرا نہیں سکتے۔ “
اور آیت میں ہے «أَمْ حَسِبَ الَّذِينَ يَعْمَلُونَ السَّيِّئَاتِ أَن يَسْبِقُونَا ۚ سَاءَ مَا يَحْكُمُ
کفار کے مقابلہ کے ہر وقت تیار رہو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” کافر لوگ یہ نہ سمجھیں کہ وہ ہم سے بھاگ نکلے ہم ان کی پکڑ پر قادر نہیں بلکہ وہ ہر وقت ہم