الأنفال 8:57 فاما تثقفنهم في الحرب فشرد بهم من خلفهم لعلهم يذكرون ٥٧
فَاِمَّا
تَثْقَفَنَّهُمْ
فِی
الْحَرْبِ
فَشَرِّدْ
بِهِمْ
مَّنْ
خَلْفَهُمْ
لَعَلَّهُمْ
یَذَّكَّرُوْنَ
۟
پس اگر یہ لوگ تمہیں لڑائی میں مل جائیں تو ان کی ایسی خبر لو کہ ان کے بعد جو دوسرے لوگ ایسی روش اختیار کرنے والے ہوں ان کے حواس باختہ ہو جائیں۔1 توقع ہے کہ بد عہدوں کے اِس انجام سے وہ سبق لیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
زمیں کی بدترین مخلوق وعدہ خلاف کفار ہیں ٭٭…
زمین پر جتنے بھی چلتے پھرتے ہیں ان سب سے بد تر اللہ کے نزدیک بے ایمان کافر ہیں جو عہد کر کے توڑ دیتے ہیں۔ ادھر قول و قرار کیا ادھر پھر گئے، ادھر قسمیں کھائیں ادھر توڑ دیں۔ نہ اللہ کا خوف نہ گناہ کا کھٹکا۔ پس جو ان پر لڑائی میں غالب آ جائے تو ایسی سزا کے بعد
زمیں کی بدترین مخلوق وعدہ خلاف کفار ہیں ٭٭…
زمین پر جتنے بھی چلتے پھرتے ہیں ان سب سے بد تر اللہ کے نزدیک بے ایمان کافر ہیں جو عہد کر کے توڑ دیتے ہیں۔ اد