الأنفال 8:38 قل للذين كفروا ان ينتهوا يغفر لهم ما قد سلف وان يعودوا فقد مضت سنت الاولين ٣٨
قُلْ
لِّلَّذِیْنَ
كَفَرُوْۤا
اِنْ
یَّنْتَهُوْا
یُغْفَرْ
لَهُمْ
مَّا
قَدْ
سَلَفَ ۚ
وَاِنْ
یَّعُوْدُوْا
فَقَدْ
مَضَتْ
سُنَّتُ
الْاَوَّلِیْنَ
۟
(اے پیغمبر) کفار سے کہہ دو کہ اگر وہ اپنے افعال سے باز آجائیں تو جو ہوچکا وہ انہیں معاف کردیا جائے گا۔ اور اگر پھر (وہی حرکات) کرنے لگیں گے تو اگلے لوگوں کا (جو) طریق جاری ہوچکا ہے (وہی ان کے حق میں برتا جائے گا)
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فتنے کے اختتام تک جہاد جاری رکھو ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خطاب ہورہا ہے کہ ” کافروں سے کہدو کہ اگر وہ اپنے کفر سے اور ضد سے باز آ جائیں، اسلام اور اطاعت قبول کر لیں، رب کی طرف جھک جائیں تو ان سے جو ہو چکا ہے سب معاف کر دیا جائے گا، کفر بھی، خطا بھی گناہ بھی۔“
حدیث میں ہے، حضور صلی اللہ
فتنے کے اختتام تک جہاد جاری رکھو ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خطاب ہورہا ہے کہ ” کافروں سے کہدو کہ اگر وہ اپنے کفر سے اور ضد سے باز آ جائیں، اس