الأنفال 8:30 واذ يمكر بك الذين كفروا ليثبتوك او يقتلوك او يخرجوك ويمكرون ويمكر الله والله خير الماكرين ٣٠
وَاِذْ
یَمْكُرُ
بِكَ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
لِیُثْبِتُوْكَ
اَوْ
یَقْتُلُوْكَ
اَوْ
یُخْرِجُوْكَ ؕ
وَیَمْكُرُوْنَ
وَیَمْكُرُ
اللّٰهُ ؕ
وَاللّٰهُ
خَیْرُ
الْمٰكِرِیْنَ
۟
وہ وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جب کہ منکرین حق تیرے خلاف تدبیریں سوچ رہے تھے کہ تجھے قید کرلیں یا قتل کر ڈالیں یا جلا وطن کردیں۔ وہ اپنی چالیں چل رہے تھے اور اللہ اپنی چال چل رہا تھا اور اللہ سب سے بہتر چال چلنے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی ناپاک سازش ٭٭…
کافروں نے یہی تین ارادے کئے تھے جب ابوطالب نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کفار کے راز اور ان کے پوشیدہ چالیں معلوم بھی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں وہ تین شورشیں کر رہے ہیں قید، قتل یا جلاوطنی۔ اس
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قتل کی ناپاک سازش ٭٭…
کافروں نے یہی تین ارادے کئے تھے جب ابوطالب نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ آپ صلی اللہ علی