الأنفال 8:24 يا ايها الذين امنوا استجيبوا لله وللرسول اذا دعاكم لما يحييكم واعلموا ان الله يحول بين المرء وقلبه وانه اليه تحشرون ٢٤
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
اسْتَجِیْبُوْا
لِلّٰهِ
وَلِلرَّسُوْلِ
اِذَا
دَعَاكُمْ
لِمَا
یُحْیِیْكُمْ ۚ
وَاعْلَمُوْۤا
اَنَّ
اللّٰهَ
یَحُوْلُ
بَیْنَ
الْمَرْءِ
وَقَلْبِهٖ
وَاَنَّهٗۤ
اِلَیْهِ
تُحْشَرُوْنَ
۟
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اللہ اور اس کے رسول کی پکار پر لبیک کہو جب کہ رسول تمہیں اس چیز کی طرف بلائے تو تمہیں زندگی بخشنے والی ہے ، اور جان رکھو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دل رب کی انگلیوں میں ہیں ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ہے «اسْتَجِيبُوا» معنی میں «أَجِيبُوا» کے ہے «لِمَا يُحْيِيكُمْ» معنی «بِما يُصْلِحُكُم» کے ہے یعنی ” اللہ اور اس کا رسول تمہیں جب آواز دے تم جواب دو اور مان لو کیونکہ اس کے فرمان کے ماننے میں ہی تمہاری مصلحت ہے۔“
ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ ف
دل رب کی انگلیوں میں ہیں ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں ہے «اسْتَجِيبُوا» معنی میں «أَجِيبُوا» کے ہے «لِمَا يُحْيِيكُمْ» معنی «بِما يُصْلِحُكُم» کے ہے