وَمَا
جَعَلَهُ
اللّٰهُ
اِلَّا
بُشْرٰی
وَلِتَطْمَىِٕنَّ
بِهٖ
قُلُوْبُكُمْ ۚ
وَمَا
النَّصْرُ
اِلَّا
مِنْ
عِنْدِ
اللّٰهِ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَزِیْزٌ
حَكِیْمٌ
۟۠
یہ بات اللہ نے تمہیں صرف اس لیے بتا دی کہ تمہیں خوشخبری ہو اور تمہارے دل اس سے مطمئن ہو جائیں، ورنہ مدد تو جب بھی ہوتی ہے اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے، یقیناً اللہ زبردست اور دانا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب سے پہلا غزوہ بدر بنیاد لا الہ الا اللہ ٭٭…
مسند احمد میں ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بدر والے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم کی طرف نظر ڈالی وہ تین سو سے کچھ اوپر تھے پھر مشرکین کو دیکھا ان کی تعدد ایک ہزار سے زیادہ تھی۔ اسی وقت آپ قبلہ کی طرف متوجہ ہوئے
سب سے پہلا غزوہ بدر بنیاد لا الہ الا اللہ ٭٭…
مسند احمد میں ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بدر والے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے