الأنبياء 21:91 والتي احصنت فرجها فنفخنا فيها من روحنا وجعلناها وابنها اية للعالمين ٩١
وَالَّتِیْۤ
اَحْصَنَتْ
فَرْجَهَا
فَنَفَخْنَا
فِیْهَا
مِنْ
رُّوْحِنَا
وَجَعَلْنٰهَا
وَابْنَهَاۤ
اٰیَةً
لِّلْعٰلَمِیْنَ
۟
اور وہ خاتون جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی۔ 1 ہم نے اُس کے اندر اپنی رُوح سے پھُونکا 2 اور اُسے اور اُس کے بیٹے کو دُنیا بھر کے لیے نشانی بنا دیا۔ 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بلا شوہر اولاد ٭٭…
حضرت مریم اور عیسیٰ علیہم السلام کا قصہ بیان ہو رہا ہے۔ قرآن میں کریم میں عموماً زکریا علیہ السلام اور یحییٰ علیہ السلام کے قصے کے ساتھ ہی ان کا قصہ بیان ہوتا رہا ہے۔ اس لیے کہ ان لوگوں میں پورا رابط ہے۔ زکریا علیہ السلام پورے بڑھاپے کے عالم میں آپ علیہ السلام کی بیوی صاحبہ جوانی سے
بلا شوہر اولاد ٭٭…
حضرت مریم اور عیسیٰ علیہم السلام کا قصہ بیان ہو رہا ہے۔ قرآن میں کریم میں عموماً زکریا علیہ السلام اور یحییٰ علیہ السلام کے قصے کے سا