الأنبياء 21:73 وجعلناهم ايمة يهدون بامرنا واوحينا اليهم فعل الخيرات واقام الصلاة وايتاء الزكاة وكانوا لنا عابدين ٧٣
وَجَعَلْنٰهُمْ
اَىِٕمَّةً
یَّهْدُوْنَ
بِاَمْرِنَا
وَاَوْحَیْنَاۤ
اِلَیْهِمْ
فِعْلَ
الْخَیْرٰتِ
وَاِقَامَ
الصَّلٰوةِ
وَاِیْتَآءَ
الزَّكٰوةِ ۚ
وَكَانُوْا
لَنَا
عٰبِدِیْنَ
۟ۚۙ
اور ہم نے اُن کو امام بنا دیا جو ہمارے حکم سے رہنمائی کرتے تھے۔ اور ہم نے اُنہیں وحی کے ذریعہ نیک کاموں کی اور نماز قائم کرنے اور زکوٰة دینے کی ہدایت کی، اور وہ ہمارے عبادت گزار تھے۔ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہجرت خلیل علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے اپنے خلیل کو کافروں کی آگ سے بچا کر شام کے مقدس ملک میں پہنچا دیا۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں تمام میٹھا پانی شام کے صخرہ کے نیچے سے نکلتا ہے۔ قتادہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں آپ علیہ السلام کو عراق کی سر زمین سے اللہ نے نجات دی او
ہجرت خلیل علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے اپنے خلیل کو کافروں کی آگ سے بچا کر شام کے مقدس ملک میں پہنچا دیا۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ