الأنبياء 21:71 ونجيناه ولوطا الى الارض التي باركنا فيها للعالمين ٧١
وَنَجَّیْنٰهُ
وَلُوْطًا
اِلَی
الْاَرْضِ
الَّتِیْ
بٰرَكْنَا
فِیْهَا
لِلْعٰلَمِیْنَ
۟
اور ہم اُسے اور لوطؑ 1 کو بچا کر اُس سر زمین کی طرف نکال لے گئے جس میں ہم نے دنیا والوں کے لیے برکتیں رکھی ہیں۔ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہجرت خلیل علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے اپنے خلیل کو کافروں کی آگ سے بچا کر شام کے مقدس ملک میں پہنچا دیا۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں تمام میٹھا پانی شام کے صخرہ کے نیچے سے نکلتا ہے۔ قتادہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں آپ علیہ السلام کو عراق کی سر زمین سے اللہ نے نجات دی او
ہجرت خلیل علیہ السلام ٭٭…
اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے کہ اس نے اپنے خلیل کو کافروں کی آگ سے بچا کر شام کے مقدس ملک میں پہنچا دیا۔ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ