قُلْنَا
یٰنَارُ
كُوْنِیْ
بَرْدًا
وَّسَلٰمًا
عَلٰۤی
اِبْرٰهِیْمَ
۟ۙ
ہم نے کہا کہ اے آگ، تو ابراہیم کے ليے ٹھنڈک اور سلامتی بن جا
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
آگ گلستان بن گئی ٭٭…
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”ابراہیم علیہ السلام کے والد نے سب سے اچھا کلمہ جو کہا ہے وہ یہ ہے کہ جب ابراہیم علیہ السلام آگ سے زندہ صحیح سالم نکلے، اس وقت آپ علیہ السلام کو اپنی پیشانی سے پسینہ پونچھتے ہوئے دیکھ کر آپ علیہ السلام کے والد نے کہا، ابراہیم (علیہ السلام
آگ گلستان بن گئی ٭٭…
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”ابراہیم علیہ السلام کے والد نے سب سے اچھا کلمہ جو کہا ہے وہ یہ ہے کہ جب ابراہیم علیہ الس