الأنبياء 21:106 ان في هاذا لبلاغا لقوم عابدين ١٠٦
اِنَّ
فِیْ
هٰذَا
لَبَلٰغًا
لِّقَوْمٍ
عٰبِدِیْنَ
۟ؕ
اِس میں ایک بڑی خبر ہے عبادت گزار لوگوں کےلیے۔ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سچا فیصلہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جس طرح آخرت میں دے گا اسی طرح دنیا میں بھی انہیں ملک و مال دیتا ہے، یہ اللہ کا حتمی وعدہ اور سچا فیصلہ ہے۔ جیسے فرمان آیت «إِنَّ الْأَرْضَ لِلَّـهِ يُورِثُهَا مَن يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ» [7-الأعراف:128] ” زمین اللہ کی ہے جسے چ
سچا فیصلہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو جس طرح آخرت میں دے گا اسی طرح دنیا میں بھی انہیں ملک و مال دیتا ہے، یہ اللہ کا حتمی وعدہ اور سچا فیصلہ ہے۔ جیسے