الأنعام 6:85 وزكريا ويحيى وعيسى والياس كل من الصالحين ٨٥
وَزَكَرِیَّا
وَیَحْیٰی
وَعِیْسٰی
وَاِلْیَاسَ ؕ
كُلٌّ
مِّنَ
الصّٰلِحِیْنَ
۟ۙ
(اسی کی اولاد سے) زکریا (علیہ السلام) ‘ یحی (علیہ السلام) عیسیٰ (علیہ السلام) اور الیاس (علیہ السلام) کو (راہ یاب کیا) ہر ایک ان میں سے صالح تھا ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خلیل الرحمن کو بشارت اولاد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرما رہا ہے کہ خلیل الرحمن کو اس نے ان کے بڑھاپے کے وقت بیٹا عطا فرمایا جن کا نام اسحٰق (علیہ السلام) ہے اس وقت آپ علیہ السلام بھی اولاد سے مایوس ہو چکے تھے اور آپ علیہ السلام کی بیوی صاحبہ سارہ رضی اللہ عنہا بھی مایوس ہو چکی تھیں جو فرشتے بش
خلیل الرحمن کو بشارت اولاد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرما رہا ہے کہ خلیل الرحمن کو اس نے ان کے بڑھاپے کے وقت بیٹا عطا فرمایا جن کا نام اسحٰق (علی