الأنعام 6:69 وما على الذين يتقون من حسابهم من شيء ولاكن ذكرى لعلهم يتقون ٦٩
وَمَا
عَلَی
الَّذِیْنَ
یَتَّقُوْنَ
مِنْ
حِسَابِهِمْ
مِّنْ
شَیْءٍ
وَّلٰكِنْ
ذِكْرٰی
لَعَلَّهُمْ
یَتَّقُوْنَ
۟
اور جولوگ اللہ سے ڈرتے ہیں ، ان پر ان کے حساب میں سے کسی چیزکی ذمہ داری نہیں ، البتہ یاد دلانا ہے شاید کہ وہ بھی ڈریں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غلط تاویلیں کرنے والوں سے نہ ملو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” جس قرآن کو اور جس ہدایت و بیان کو تو اللہ عالی کی طرف سے لایا ہے اور جسے تیری قوم قریش جھٹلا رہی ہے حقیقتاً وہ سرا سر حق ہے بلکہ اس کے سوا اور کوئی حق ہے ہی نہیں ان سے کہہ دیجئیے میں نہ تو تمہارا محافظ ہوں نہ تم پر وکیل ہوں “۔
جیسے اور آ
غلط تاویلیں کرنے والوں سے نہ ملو ٭٭…
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ” جس قرآن کو اور جس ہدایت و بیان کو تو اللہ عالی کی طرف سے لایا ہے اور جسے تیری قوم قریش ج