قُلْ
هُوَ
الْقَادِرُ
عَلٰۤی
اَنْ
یَّبْعَثَ
عَلَیْكُمْ
عَذَابًا
مِّنْ
فَوْقِكُمْ
اَوْ
مِنْ
تَحْتِ
اَرْجُلِكُمْ
اَوْ
یَلْبِسَكُمْ
شِیَعًا
وَّیُذِیْقَ
بَعْضَكُمْ
بَاْسَ
بَعْضٍ ؕ
اُنْظُرْ
كَیْفَ
نُصَرِّفُ
الْاٰیٰتِ
لَعَلَّهُمْ
یَفْقَهُوْنَ
۟
کہو، خدا قادر ہے اس پر کہ وہ تم پر کوئی عذاب بھیج دے تمھارے اوپر سے یا تمھارے پیروں کے نیچے سے یا تم کو گروہ گروہ کر کے ایک کو دوسرے کی طاقت کا مزہ چکھا دے دیکھو، ہم کس طرح دلائل مختلف پہلوؤں سے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ سمجھیں
پڑھیں q-and-a.tafsir
تفسیر ابنِ کثیر
احسان فراموش نہ بنو ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرماتا ہے کہ ” جب تم خشکی کے بیابانوں اور لق و دق سنسان جنگلوں میں راہ بھٹکے ہوئے قدم قدم پر خوف و خطر میں مبتلا ہوتے ہو اور جب تم کشتیوں میں بیٹھے ہوئے طوفان کے وقت سمندر کے تلاطم میں مایوس و عاجز ہو جاتے ہو۔ اس وقت اپنے دیوتاؤں اور بتوں کو چھوڑ کر
احسان فراموش نہ بنو ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنا احسان بیان فرماتا ہے کہ ” جب تم خشکی کے بیابانوں اور لق و دق سنسان جنگلوں میں راہ بھٹکے ہوئے قدم قدم پر خوف و خ