الأنعام 6:46 قل ارايتم ان اخذ الله سمعكم وابصاركم وختم على قلوبكم من الاه غير الله ياتيكم به انظر كيف نصرف الايات ثم هم يصدفون ٤٦
قُلْ
اَرَءَیْتُمْ
اِنْ
اَخَذَ
اللّٰهُ
سَمْعَكُمْ
وَاَبْصَارَكُمْ
وَخَتَمَ
عَلٰی
قُلُوْبِكُمْ
مَّنْ
اِلٰهٌ
غَیْرُ
اللّٰهِ
یَاْتِیْكُمْ
بِهٖ ؕ
اُنْظُرْ
كَیْفَ
نُصَرِّفُ
الْاٰیٰتِ
ثُمَّ
هُمْ
یَصْدِفُوْنَ
۟
اے نبی ﷺ ان سے کہو کبھی تم نے یہ سوچا کہ اگر اللہ تعالیٰ تمہاری بینائی اور سماعت تم سے چھین لے اور تمہارے دلوں پر مہر کر دے تو اللہ کے سوا اور کون سا خدا ہے جو یہ قوتیں تمہیں واپس دلا سکتا ہے ۔ دیکھو کس طرح ہم بار بار اپنی نشانیاں ان کے سامنے پیش کرتے ہیں اور پھر یہ کس طرح ان سے نظر چراتے ہیں ۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
محروم اور کامران کون؟ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” ان مخالفین اسلام سے پوچھو تو کہ اگر اللہ تعالیٰ تم سے تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں چھین لے جیسے کہ اس نے تمہیں دیئے ہیں “، جیسے فرمان ہے آیت «هُوَ الَّذِي أَنْشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ» [67-الم
محروم اور کامران کون؟ ٭٭…
فرمان ہے کہ ” ان مخالفین اسلام سے پوچھو تو کہ اگر اللہ تعالیٰ تم سے تمہارے کان اور تمہاری آنکھیں چھین لے جیسے کہ اس نے تمہیں د