الأنعام 6:165 وهو الذي جعلكم خلايف الارض ورفع بعضكم فوق بعض درجات ليبلوكم في ما اتاكم ان ربك سريع العقاب وانه لغفور رحيم ١٦٥
وَهُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَكُمْ
خَلٰٓىِٕفَ
الْاَرْضِ
وَرَفَعَ
بَعْضَكُمْ
فَوْقَ
بَعْضٍ
دَرَجٰتٍ
لِّیَبْلُوَكُمْ
فِیْ
مَاۤ
اٰتٰىكُمْ ؕ
اِنَّ
رَبَّكَ
سَرِیْعُ
الْعِقَابِ ۖؗ
وَاِنَّهٗ
لَغَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟۠
وہی ہے جس نے تم کو زمین کا خلیفہ بنایا، اور تم میں سے بعض کو بعض کے مقابلہ میں زیادہ بلند درجے دیے، تاکہ جو کچھ تم کو دیا ہے اس میں تمہاری آزمائش کرے۔1 بے شک تمہارا رب سزا دینے میں بھی بہت تیز ہے اور بہت درگزر کرنے اور رحم فرمانے والا بھی ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ کی رحمت اللہ کے غضب پر غالب ہے ٭٭…
اس اللہ نے تمہیں زمین کا آباد کار بنایا ہے، وہ تمہیں یکے بعد دیگرے پیدا کرتا رہتا ہے «وَلَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَا مِنكُم مَّلَائِكَةً فِي الْأَرْضِ يَخْلُفُونَ» [43-الزخرف:60] ” ایسا نہیں کیا کہ زمین پر فرشتے بستے ہوں “۔
فرمان ہے «عَسَىٰ رَبُّكُمْ أَن يُه
اللہ کی رحمت اللہ کے غضب پر غالب ہے ٭٭…
اس اللہ نے تمہیں زمین کا آباد کار بنایا ہے، وہ تمہیں یکے بعد دیگرے پیدا کرتا رہتا ہے «وَلَوْ نَشَاءُ لَجَعَلْنَ