الأنعام 6:159 ان الذين فرقوا دينهم وكانوا شيعا لست منهم في شيء انما امرهم الى الله ثم ينبيهم بما كانوا يفعلون ١٥٩
اِنَّ
الَّذِیْنَ
فَرَّقُوْا
دِیْنَهُمْ
وَكَانُوْا
شِیَعًا
لَّسْتَ
مِنْهُمْ
فِیْ
شَیْءٍ ؕ
اِنَّمَاۤ
اَمْرُهُمْ
اِلَی
اللّٰهِ
ثُمَّ
یُنَبِّئُهُمْ
بِمَا
كَانُوْا
یَفْعَلُوْنَ
۟
جنھوں نے اپنے دین میں راہیں نکالیں اور گروہ گروہ بن گئے تم کو ان سے کچھ سروکار نہیں ان کا معاملہ اللہ کے حوالے ہے پھر وہی ان کو بتادے گا جو وہ کرتے تھے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اہل بدعت گمراہ ہیں ٭٭…
کہتے ہیں کہ یہ آیت یہود و نصاریٰ کے بارے میں اتری ہے۔ یہ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت سے پہلے سخت اختلافات میں تھے جن کی خبر یہاں دی جا رہی ہے۔ [تفسیر ابن جریر الطبری:14257:]
ایک حدیث میں ہے «شَيْءٍ» تک اس آیت کی تلاوت فرما کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اہل بدعت گمراہ ہیں ٭٭…
کہتے ہیں کہ یہ آیت یہود و نصاریٰ کے بارے میں اتری ہے۔ یہ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت سے پہلے سخت اختلافات میں تھے جن کی