الأنعام 6:121 ولا تاكلوا مما لم يذكر اسم الله عليه وانه لفسق وان الشياطين ليوحون الى اوليايهم ليجادلوكم وان اطعتموهم انكم لمشركون ١٢١
وَلَا
تَاْكُلُوْا
مِمَّا
لَمْ
یُذْكَرِ
اسْمُ
اللّٰهِ
عَلَیْهِ
وَاِنَّهٗ
لَفِسْقٌ ؕ
وَاِنَّ
الشَّیٰطِیْنَ
لَیُوْحُوْنَ
اِلٰۤی
اَوْلِیٰٓـِٕهِمْ
لِیُجَادِلُوْكُمْ ۚ
وَاِنْ
اَطَعْتُمُوْهُمْ
اِنَّكُمْ
لَمُشْرِكُوْنَ
۟۠
اور جس جانور کو اللہ کا نام لے کر ذبح نہ کیا گیا ہو اس کا گوشت نہ کھاوٴ، ایسا کرنا فسق ہے۔ شیاطین اپنے ساتھیوں کے دِلوں میں شکوک و اعتراضات القا کرتے ہیں تاکہ وہ تم سے جھگڑا کریں۔ 1لیکن اگر تم نے اُن کی اطاعت قبول کرلی تو یقیناً تم مشرک ہو۔2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سدھائے ہوئے کتوں کا شکار ٭٭…
یہی آیت ہے جس سے بعض علماء نے یہ سمجھا ہے کہ گو کسی مسلمان نے ہی ذبح کیا ہو لیکن اگر بوقت ذبح اللہ کا نام نہیں لیا تو اس ذبیحہ کا کھانا حرام ہے، اس بارے میں علماء کے تین قول ہیں ایک تو وہی جو مذکور ہوا، خواہ جان بوجھ کر اللہ کا نام نہ لیا ہو یا بھول کر، اس کی دلیل آیت «فَ
سدھائے ہوئے کتوں کا شکار ٭٭…
یہی آیت ہے جس سے بعض علماء نے یہ سمجھا ہے کہ گو کسی مسلمان نے ہی ذبح کیا ہو لیکن اگر بوقت ذبح اللہ کا نام نہیں لیا تو اس ذب