الأنعام 6:121 ولا تاكلوا مما لم يذكر اسم الله عليه وانه لفسق وان الشياطين ليوحون الى اوليايهم ليجادلوكم وان اطعتموهم انكم لمشركون ١٢١
وَلَا
تَاْكُلُوْا
مِمَّا
لَمْ
یُذْكَرِ
اسْمُ
اللّٰهِ
عَلَیْهِ
وَاِنَّهٗ
لَفِسْقٌ ؕ
وَاِنَّ
الشَّیٰطِیْنَ
لَیُوْحُوْنَ
اِلٰۤی
اَوْلِیٰٓـِٕهِمْ
لِیُجَادِلُوْكُمْ ۚ
وَاِنْ
اَطَعْتُمُوْهُمْ
اِنَّكُمْ
لَمُشْرِكُوْنَ
۟۠
اور تم اس جانور میں سے نہ کھاؤ جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو یقیناً یہ بے حکمی ہے اور شیاطین القا کر رہے ہیں اپنے ساتھیوں کو تاکہ وہ تم سے جھگڑیں اور اگر تم ان کا کہا مانوگے تو تم بھی مشرک ہوجاؤ گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سدھائے ہوئے کتوں کا شکار ٭٭…
یہی آیت ہے جس سے بعض علماء نے یہ سمجھا ہے کہ گو کسی مسلمان نے ہی ذبح کیا ہو لیکن اگر بوقت ذبح اللہ کا نام نہیں لیا تو اس ذبیحہ کا کھانا حرام ہے، اس بارے میں علماء کے تین قول ہیں ایک تو وہی جو مذکور ہوا، خواہ جان بوجھ کر اللہ کا نام نہ لیا ہو یا بھول کر، اس کی دلیل آیت «فَ
سدھائے ہوئے کتوں کا شکار ٭٭…
یہی آیت ہے جس سے بعض علماء نے یہ سمجھا ہے کہ گو کسی مسلمان نے ہی ذبح کیا ہو لیکن اگر بوقت ذبح اللہ کا نام نہیں لیا تو اس ذب